بیجنگ :چین کے قومی فلم بیورو اور قومی کھیلوں کی انتظامیہ نے مشترکہ طور پر ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کے تحت "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم لانچ کی گئی ہے تاکہ فلم اور کھیلوں کے شعبوں کو ایک دوسرے کی ترقی میں معاون بنایا جا سکے۔اس اقدام کے تحت فلمی اور کھیلوں کی ثقافت کے فروغ میں تعاون کو گہرا کرنے، فلموں اور کھیلوں پر ہونے والے اخراجات کو مربوط انداز میں بڑھانے، اور فلم و کھیلوں سے متعلق عوامی فلاحی سرگرمیوں کی مشترکہ ترقی سمیت مختلف اقدامات کیے جائیں گے۔ اس کا مقصد فلم اور کھیلوں کے شعبوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینا اور عوام میں فلم بینی اور کھیلوں میں حصہ لینے کا شوق بڑھانا ہے۔”فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا باضابطہ آغاز سولہ تاریخ کو 2026 چائنا آؤٹ ڈور اسپورٹس انڈسٹری کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں کیا گیا۔
Trending
- پیپلز بینک آف چائنا کی جانب سے متعدد پالیسی اقدامات کا اعلان
- چین کا مالیاتی شعبہ کھولنے کا عمل عالمی معیشت کو گورننس کے مسائل سے نمٹنے میں مدد دے سکتا ہے ، عالمی سروے نتائج
- چین کی یاسوکونی شرائن سے متعلق جاپان کے منفی اقدامات کی شدید مذمت
- کینٹن فیئر کا سترسالہ سفر چینی اسمارٹ مینوفیکچرنگ عالمی تعاون کے دروازے کھول رہی ہے، چینی میڈیا
- چین کی سیر، متحرک ہائی نان” کے عنوان سے چینی اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی مشترکہ میڈیا سرگرمی کا آغاز
- چین اور مونٹینیگرو ہمیشہ ترقی کے راستے پر اچھے دوست رہے ہیں، چینی وزیرخارجہ
- چین تاجکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے تیار ہے، چینی وزیر اعظم
- چین کی جی ڈی پی میں سال بہ سال 4.6 فیصد کا اضافہ
- چین، سی ایم جی نیشنل شارٹ اینڈ میڈیم ڈرامہ کانفرنس کا شنگھائی میں انعقاد
- چین، شنگھائی میں بین الاقوامی آڈیو ویژول آرٹس نائٹ کا انعقاد