بیجنگ (ویب ڈیسک) یونائیٹڈ پبلشنگ گروپ نے حال ہی میں شی جن پھنگ کی منتخب تحریروں کی پہلی اور دوسری جلد اور چینی جدیدیت پر شی جن پھنگ کے نظریات کے اقتباسات کا روایتی چینی ورژن شائع کیا ۔17 جولائی کو ہانگ کانگ بک فیئر کے پہلے روز کتاب کی اشاعت کا سمپوزیم بھی منعقد ہوا۔
شی جن پھنگ کی منتخب تحریروں میں شی جن پھنگ کی قیادت میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی رہنمائی میں چینی عوام کی جانب سے چینی خصوصیات کا حامل نیا سوشلسٹ دور تخلیق کرنے اور مسلسل نئی کامیابیوں کے حصول کے عظیم تاریخی عمل کو واضح طور پر درج کیا گیا ہے اور یہ چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کے بارے میں شی جن پھنگ کے نظریات کی جامع اور منظم طریقے سے عکاسی کرنے والی ایک بااختیار کتاب ہے۔ چینی طرز کی جدیدیت پر شی جن پھنگ کے نظریات کے اقتباسات منظم طریقے سے چینی طرز کی جدیدیت پر چینی خصوصیات، بنیادی تقاضوں اور اہم اصولوں سمیت دیگر پہلوؤں کی گہری تشریح کرتے ہیں، اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد سے چینی طرز کی جدیدیت کے نظریہ اور عمل میں اختراعی کامیابیوں کی عکاسی کرتے ہیں۔
Trending
- ترک صدر رجب طیب اردوان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، فقید المثال استقبال
- احمد علی اکبر بھی رشتہ ازدواج میں بندھنے کو تیار، دلہن کون ہے؟
- ‘شاباش گرین شرٹس’، چیئرمین پی سی بی کی جنوبی افریقا کیخلاف میچ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد
- آئی ایم ایف سربراہ کا اے آئی کے باعث دنیا بھر میں متعدد ملازمتیں ختم ہونیکا انتباہ
- چار مشروبات جو بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں
- چائنا میڈیا گروپ اور پاکستان میں چینی سفارت خانے کے باہمی اشتراک سےچین پاکستان سپورٹس کارنیوال کا انعقاد
- وزن کم کرنے والی دوا اوزمپیک کی ڈیمانڈ میں نمایاں اضافہ
- ” ایک بڑا اسنو مین بناتے ہوئے ہاربن کی مدد” نامی عالمی سماجی تعامل سرگرمی کا انعقاد
- دنیا کے کئی ممالک میں چینی لالٹین فیسٹیول کی تقریبات کا انعقاد
- فلپائن کا “ٹائفون” درمیانی فاصلے تک مار کرنے والا میزائل نظام کی تنصیب کے لئے امریکہ کے ساتھ تعاون دوسروں اور خود کو نقصان پہنچائے گا، چینی وزارت خارجہ