پیرس (سپورٹس ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ اولمپک گیمز لائیو براڈکاسٹ ٹیکنالوجی انوویشن اینڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ کو پیرس میں چینی ، انگریزی ، فرانسیسی اور دیگر زبانوں میں جاری کیا گیا ۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور سی ایم جی کے ڈائریکٹر شین ہائی شیونگ اور اولمپک براڈکاسٹنگ سروسز کے سی ای او ایانس ایکساکوس نے پیرس اولمپک گیمز کے بین الاقوامی براڈکاسٹنگ سینٹر کے سی ایم جی اسٹوڈیو میں رپورٹ کے اجراء کی تقریب میں شرکت کی۔
رپورٹ میں الٹرا ہائی ڈیفینیشن ٹیکنالوجی، فائیو جی، مصنوعی ذہانت، خصوصی آلات، کلاؤڈ ٹیکنالوجی، ورچوئل ٹیکنالوجی اور آڈیو ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سی ایم جی کی جدت طرازی اور ترقی کے عمل کی وضاحت کی گئی ہے۔
Trending
- چائنا میڈیا گروپ کا “ سائنس آن ویلز” پروگرام پارک سکول کے ہونہار بچوں کے نام
- چین کے پندرھویں پانچ سالہ منصوبے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
- پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، اس کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے، نواز شریف
- پاکستان عالمی اعتماد بحال کرنے میں کامیاب، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک مذاکرات مثبت رہے، وزیر خزانہ
- محمد رضوان کی ون ڈے کپتانی خطرے میں پڑ گئی
- ابھی تو گھر کے ڈھیروں کام پڑے ہیں؛ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کا انتقال کی افواہوں پر ردعمل
- ہر چار میں سے ایک امریکی کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف
- کون کون میت پر آتا ہے؟ یہ دیکھنے کیلئے شہری نے اپنی موت کا ڈرامہ رچالیا
- پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ اپنے مدار میں داخل
- چین، سنکیانگ خصوصی پھلوں (آکسو) کے گیارہویں تجارتی میلے کا افتتاح