بیجنگ (ویب ڈیسک) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیاگروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شیونگ نے پیرس میں فرانس نیشنل اولمپک اینڈ اسپورٹس کمیٹی کے صدر اور آئی او سی ای اسپورٹس کمیٹی کے چیئرمین لاپٹین سے ملاقات کی۔ دونوں فریقین نے جامع تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا اور ای اسپورٹس اور 2030 میں فرانس میں سرمائی اولمپکس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
1894 میں قائم ہونے والی فرانس نیشنل اولمپک اینڈ اسپورٹس کمیٹی فرانس کی قومی اولمپک کمیٹی ہے ، اور اس کے پہلے صدر کوبرٹن تھے ، جو جدید اولمپک تحریک کے بانی تھے۔
Trending
- چین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ساتویں اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا مشترکہ پریس اعلامیہ
- ہم لاطینی امریکی ممالک کے اندرونی معاملات میں کسی بھی بہانے بیرونی مداخلت کی مخالفت کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ
- امریکی طرز کی بالادستی مکمل طور پر غنڈہ گردی کی سیاست میں تبدیل ہو چکی ہے، سی جی ٹی این سروے
- چینی صدر کی جانب سے چینی عوام کو نئے سال کی مبارکباد
- چائنا میڈیا گروپ کا “ سائنس آن ویلز” پروگرام پارک سکول کے ہونہار بچوں کے نام
- چین کے پندرھویں پانچ سالہ منصوبے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
- پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، اس کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے، نواز شریف
- پاکستان عالمی اعتماد بحال کرنے میں کامیاب، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک مذاکرات مثبت رہے، وزیر خزانہ
- محمد رضوان کی ون ڈے کپتانی خطرے میں پڑ گئی
- ابھی تو گھر کے ڈھیروں کام پڑے ہیں؛ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کا انتقال کی افواہوں پر ردعمل