بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے روس سے متعلق امور کے بہانے برآمدی کنٹرول کی “اینٹیٹی لسٹ” میں متعدد چینی اداروں کو شامل کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی عمل مثالی یکطرفہ پابندی اور “لانگ آرم دائرہ اختیار”ہے، جو بین الاقوامی تجارتی نظام اور قواعد کو سبوتاژ کرتا ہے، اور چین اس کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ چین نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے غلط طریقوں کو بند کرے۔ چین چینی کمپنیوں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے ضروری اقدامات کرے گا۔
Trending
- چین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ساتویں اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا مشترکہ پریس اعلامیہ
- ہم لاطینی امریکی ممالک کے اندرونی معاملات میں کسی بھی بہانے بیرونی مداخلت کی مخالفت کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ
- امریکی طرز کی بالادستی مکمل طور پر غنڈہ گردی کی سیاست میں تبدیل ہو چکی ہے، سی جی ٹی این سروے
- چینی صدر کی جانب سے چینی عوام کو نئے سال کی مبارکباد
- چائنا میڈیا گروپ کا “ سائنس آن ویلز” پروگرام پارک سکول کے ہونہار بچوں کے نام
- چین کے پندرھویں پانچ سالہ منصوبے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
- پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، اس کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے، نواز شریف
- پاکستان عالمی اعتماد بحال کرنے میں کامیاب، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک مذاکرات مثبت رہے، وزیر خزانہ
- محمد رضوان کی ون ڈے کپتانی خطرے میں پڑ گئی
- ابھی تو گھر کے ڈھیروں کام پڑے ہیں؛ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کا انتقال کی افواہوں پر ردعمل