بیجنگ چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید ان سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) 2024 بیجنگ میں 12 سے 16 ستمبر تک منعقد ہوگا۔ اس سال 80 سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیمیں نمائش میں حصہ لیں گی, جن میں سے 13 ممالک اور بین الاقوامی تنظیمیں پہلی بار آف لائن نمائش منعقد کریں گی۔ فرانس پہلی بار مہمان ملک ہوگا اور چین کے صوبہ سیچوان اور ہائی نان پہلی بار مہمان صوبے ہوں گے ۔اب تک 420 سے زیادہ فارچیون 500 کمپنیوں اوررہنما صنعتی اداروں نے آف لائن نمائشوں کی تصدیق کی ہے۔
Trending
- چائنا میڈیا گروپ کا “ سائنس آن ویلز” پروگرام پارک سکول کے ہونہار بچوں کے نام
- چین کے پندرھویں پانچ سالہ منصوبے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
- پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، اس کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے، نواز شریف
- پاکستان عالمی اعتماد بحال کرنے میں کامیاب، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک مذاکرات مثبت رہے، وزیر خزانہ
- محمد رضوان کی ون ڈے کپتانی خطرے میں پڑ گئی
- ابھی تو گھر کے ڈھیروں کام پڑے ہیں؛ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کا انتقال کی افواہوں پر ردعمل
- ہر چار میں سے ایک امریکی کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف
- کون کون میت پر آتا ہے؟ یہ دیکھنے کیلئے شہری نے اپنی موت کا ڈرامہ رچالیا
- پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ اپنے مدار میں داخل
- چین، سنکیانگ خصوصی پھلوں (آکسو) کے گیارہویں تجارتی میلے کا افتتاح