بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے مطابق، جنوری سے نومبر 2024 تک، ملک بھر میں 52,379 نئے غیر ملکی سرمایہ کاری والے ادارے قائم کیے گئے۔یہ تعداد سال بہ سال 8.9 فیصد زیادہ ہے۔ استعمال شدہ غیر ملکی سرمایہ کاری کی اصل رقم 749.7 بلین یوآن تھی، جو کہ سال بہ سال 27.9 فیصد کی کمی ہے۔ صنعتوں کے لحاظ سے، مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا اصل استعمال 202.5 بلین یوآن تھا، اور سروس انڈسٹری میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا حقیقی استعمال 528.83 بلین یوآن تھا۔ جرمنی، سنگاپور اور سوئٹزرلینڈ سے چین میں حقیقی سرمایہ کاری میں بالترتیب 10.9 فیصد ، 4.8فیصد ، اور 4فیصد کا اضافہ ہوا۔
Trending
- چائنا میڈیا گروپ کا “ سائنس آن ویلز” پروگرام پارک سکول کے ہونہار بچوں کے نام
- چین کے پندرھویں پانچ سالہ منصوبے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
- پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، اس کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے، نواز شریف
- پاکستان عالمی اعتماد بحال کرنے میں کامیاب، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک مذاکرات مثبت رہے، وزیر خزانہ
- محمد رضوان کی ون ڈے کپتانی خطرے میں پڑ گئی
- ابھی تو گھر کے ڈھیروں کام پڑے ہیں؛ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کا انتقال کی افواہوں پر ردعمل
- ہر چار میں سے ایک امریکی کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف
- کون کون میت پر آتا ہے؟ یہ دیکھنے کیلئے شہری نے اپنی موت کا ڈرامہ رچالیا
- پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ اپنے مدار میں داخل
- چین، سنکیانگ خصوصی پھلوں (آکسو) کے گیارہویں تجارتی میلے کا افتتاح