بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ نے 29دسمبر کو 2024 کی ٹاپ ٹین بین الاقوامی خبر یں جاری کیں ۔1.چین کی سربراہان مملکت کی سفارت کاری انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے پرامن ترقی اور فائدہ مند تعاون کے رجحان کی قیادت کرتی ہے۔ 2.فلسطین- اسرائیل تنازعے نے علاقائی عدم استحکام کو بڑھا دیا ہے اور شام میں حکومت تبدیل ہو گئی ہے ۔ 3.روس اور یوکرین کے درمیان تنازع ایک ہزار دن سے زائد عرصے سے جاری ہے . مغرب کی جانب سے یوکرین کے لیے حد سے زائد امداد سے کشیدگی میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔4.امریکہ میں سیاسی پولرائزیشن عروج پر ہے اور مہنگے ترین امریکی صدارتی انتخابات میں دو آئیڈیالوجیز پر مبنی امریکہ نظر آ رہا ہے.5. یورپ کی معاشی بحالی سست روی کا شکار ہے اور سیاسی ڈھانچہ مزید “منقسم” ہوتا جا رہا ہے۔6. عالمی اقتصادی ترقی مستحکم ہے لیکن چیلنجز بدستور موجود ہیں اور چین ایک انجن کے طور پر اہم کردار ادا کر رہا ہے۔7. مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کی ترقی میں تیزی آ رہی ہے اور بین الاقوامی برادری حکمرانی اور نگرانی کے بارے میں فکر مند ہے۔8. جنوبی کوریا میں” چھ گھنٹے تک مارشل لاء” نافذ رہا اور یون سک یول جنوبی کوریا کی تاریخ کے وہ تیسرے صدر بن گئے جن کا مواخذہ کانگریس نے کیا۔ 9.سال 2024 ریکارڈ ‘گرم ترین سال’ ہوگا، اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس نے موسمیاتی فنڈز کے لئے نئے اجتماعی مقداری اہداف اور دیگر معاملات پر اتفاق کیا۔10. پیرس میں 33ویں گرمائی اولمپکس کا انعقاد کیا گیا، اور چینی کھلاڑیوں نے ان مقابلوں میں بہترین نتائج حاصل کیے ہیں ۔
Trending
- چین، چاؤلہ جی کی چودہویں نیشنل پیپلز کانگریس کے تیسرے اجلاس میں رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں سے ملاقات
- “سی پی سی کی انضباطی تعمیر کی مضبوطی کے بارے میں چینی صدر کی تقاریر کے اقتباسات”کی اشاعت
- چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کا ترقیاتی رجحان برقرار
- چین دنیا میں سبزہ کاری کی رفتار اور حجم کے لحاظ سے سرفہرست ملک بن گیا
- چین کی ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت کا دو اجلاسوں کے تناظر میں مشاہدہ، چینی میڈیا
- بی ایل اے سی پیک کو سبوتاژ، کابل حکام حملوں کی سرپرستی کر رہے ہیں، منیر اکرم
- یقینی بنایا جائے کوئی ناجائز منافع خور سزا سے بچ نہ پائے، کوئی بے گناہ زیر عتاب نہ آئے، وزیراعظم
- این ایل سی نے خلیجی ممالک کے لیے پہلی کنٹینرائزڈ پرچم بردار بحری سروس شروع کردی
- اروشی روتیلا مہنگی ترین گاڑی خریدنے والی پہلی بھارتی اداکارہ بن گئیں
- مرد اور عورت کے دماغ میں کتنا فرق ہوتا ہے؟