شنگھائی تعاون تنظیم کے اقتصادی و تجارتی تعاون پر خصوصی پریس بریفنگ میں چین کی وزارت تجارت کے متعلقہ نمائندے نے بتایا کہ چین نے ایس سی او کی صدارت سنبھالنے کے بعد، عالمی تجارت میں اتار چڑھاؤ سے نمٹنے اور کثیر جہتی تجارتی نظام کی حمایت کے لیے رکن ممالک کے ساتھ مل کر ایک مضبوط آواز بلند کی ہے۔رواں سال اپریل میں، ایس سی او نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کثیر جہتی تجارتی نظام کو مضبوطی سے برقرار رکھنے اور تجارتی چیلنجز کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کرنے، نیز کھلی، جامع، پائیدار، مستحکم، متنوع اور قابل اعتماد عالمی سپلائی چین کی حمایت پر زور دیا۔
بریفنگ میں متعلقہ نمائندے نے بتایا کہ چین اور ایس سی او رکن ممالک کے درمیان تجارتی حجم تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔ 2024 میں چین اور دیگر رکن ممالک کے درمیان تجارت کا حجم 512.4 ارب ڈالر رہا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 2.7 فیصد زیادہ ہے
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز