بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر ایکواڈور کے صدر ڈینیئل نوبوا چین کے آٹھ روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ایکواڈور لاطینی امریکہ کا ایک اہم ملک ہے اور رواں سال چین اور ایکواڈور کے درمیان جامع تزویراتی شراکت داری کے قیام کی دسویں سالگرہ ہے۔ حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے سربراہان کی تزویراتی رہنمائی میں چین۔ایکواڈور تعلقات نے ترقی کی مثبت رفتار برقرار رکھی ہے۔یہ صدر نوبوا کا چین کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے حال ہی میں کہا تھا کہ چین اس دورے کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان سیاسی باہمی اعتماد کو مزید مضبوط بنانے، روایتی دوستی کو آگے بڑھانے اور چین۔ایکواڈور جامع تزویراتی شراکت داری میں مسلسل نئی پیش رفت کو فروغ دینے کی توقع رکھتا ہے، تاکہ دونوں ممالک کے عوام کو مزید فائدہ پہنچایا جا سکے۔
Trending
- پیپلز بینک آف چائنا کی جانب سے متعدد پالیسی اقدامات کا اعلان
- چین کا مالیاتی شعبہ کھولنے کا عمل عالمی معیشت کو گورننس کے مسائل سے نمٹنے میں مدد دے سکتا ہے ، عالمی سروے نتائج
- چین کی یاسوکونی شرائن سے متعلق جاپان کے منفی اقدامات کی شدید مذمت
- کینٹن فیئر کا سترسالہ سفر چینی اسمارٹ مینوفیکچرنگ عالمی تعاون کے دروازے کھول رہی ہے، چینی میڈیا
- چین کی سیر، متحرک ہائی نان” کے عنوان سے چینی اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی مشترکہ میڈیا سرگرمی کا آغاز
- چین اور مونٹینیگرو ہمیشہ ترقی کے راستے پر اچھے دوست رہے ہیں، چینی وزیرخارجہ
- چین تاجکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے تیار ہے، چینی وزیر اعظم
- چین کی جی ڈی پی میں سال بہ سال 4.6 فیصد کا اضافہ
- چین، سی ایم جی نیشنل شارٹ اینڈ میڈیم ڈرامہ کانفرنس کا شنگھائی میں انعقاد
- چین، شنگھائی میں بین الاقوامی آڈیو ویژول آرٹس نائٹ کا انعقاد