بیجنگ :شنگھائی کے پھو ڈونگ نیو ایریا میں سی ایم جی نیشنل شارٹ اینڈ میڈیم لینتھ ڈرامہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جہاں مختلف موضوعات اور متنوع اقسام کے ساتھ متعدد اعلیٰ معیار کے مختصر اور درمیانی دورانیے کے ڈراموں کی نمائش کی گئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے تقریب میں شرکت کی اور دیگر مہمانوں کے ساتھ مل کر "سی ایم جی نیشنل شارٹ اینڈ میڈیم لینتھ ڈرامہ ماسٹر پیس کرییشن پلان” کا افتتاح کیا۔چائنا میڈیا گروپ شنگھائی بیورو اور پھو ڈونگ نیو ایریا کی حکومت کے درمیان سٹریٹجک تعاون کا معاہدہ بھی طے پا یا ۔ اس تقریب میں متنوع نقطہ نظر، گہرے معانی اورپیشکش کے رنگارنگ طریقے کے حامل متعدد اعلیٰ معیار کے مختصر اور درمیانے دورانیے کے ڈرامے ریلیز کیے گئے۔ تقریب میں، ” آئی ایم دا میریکل – مختصر اور درمیانے دورانیے کے ڈراموں کے لیے سی ایم جی انوویشن اینڈ کرییشن کانفرنس” نے اپنی مرحلہ وار کامیابیاں جاری کیں۔ اسی دن "ٹی وی ڈرامہ اسکرپٹس کے لیے اے آئی اسسٹڈ ایویلیوایشن سسٹم کے لیے مشترکہ تحقیق و ترقی کے تعاون کا منصوبہ” بھی شروع کیا گیا۔
Trending
- چین کی جی ڈی پی میں سال بہ سال 4.6 فیصد کا اضافہ
- چین، سی ایم جی نیشنل شارٹ اینڈ میڈیم ڈرامہ کانفرنس کا شنگھائی میں انعقاد
- چین، شنگھائی میں بین الاقوامی آڈیو ویژول آرٹس نائٹ کا انعقاد
- چین تاجکستان تعلقات کی اعلیٰ معیار کی ترقی برقرار رہی ہے ، چینی وزیر اعظم
- چین، چوتھے "لیانگ چو فورم” کا ہانگ چو میں آغاز
- ایک عالمی سروے میں 90 فیصد جواب دہندگان نے یاسوکونی شرائن کو "جنگی مجرموں کا مزار” قرار دے دیا،چینی میڈیا
- چین مونٹی نیگرو کی حکومت کی جانب سے ایک چین کے اصول پر ثابت قدمی سے عمل درآمد کو سراہتا ہے، چینی وزیر خارجہ
- چینی وزیراعظم تاجکستان کے سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ گئے
- یورو زون میں افراطِ زر 3 سال کی بلند ترین سطح پر ہے ، صدر یورپی مرکزی بینک
- دریائے لان زانگ کے کنارے چین، لاؤس، میانمار اور تھائی لینڈ کے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی فلمی شام