بیجنگ :چینی مزدوروں اور کسانوں کی ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے ایوننگ گالا ” اوڈ ٹو دی لانگ مارچ” 22 اکتوبر کو چائنا میڈیا گروپ کے مختلف ٹی وی چینلز اور نیو میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر کیا گیا۔ گالا کا موضوع "لانگ مارچ کے عظیم جذبے کو فروغ دینا اور نئے دور میں لانگ مارچ پر گامزن ہونا” تھا۔گالا کے ڈائریکٹرز کی ٹیم کے مطابق، تاریخی لمحات کو دوبارہ پیش کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ مواد (AIGC) کی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی۔ اسٹیج پر پیش کیے گئے نوادرات کی ہر تفصیل کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا اور مختلف عجائب گھروں اور اداروں میں محفوظ اصل نوادرات کی بنیاد پر ان کی باقاعدہ نقل تیار کی گئی۔گالا میں لانگ مارچ کے کٹھن اور غیر معمولی تاریخی سفر کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی اس عہد ساز پیغام کو بھی اجاگر کیا گیا کہ "نیا سفر دراصل ایک نیا لانگ مارچ ہے”۔
Trending
- پانچویں ایشیائی پیرا گیمز جاپان میں اختتام پذیر
- چینی صدر کے تجویز کردہ چار گلوبل انیشی ایٹوز پوری انسانیت کے لیے اہمیت کے حامل ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی کینیا
- چین، لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے پر ایوننگ گالا "اوڈ ٹو دی لانگ مارچ” نشر
- نئے لانگ مارچ کی راہ پر گامزن ہونا” دنیا پر اثر انداز ہو رہا ہے، چینی میڈیا
- چین، گلوبل گورننس فورم 2026 (شیونگ آن) کا افتتاح
- کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس کو سمجھنا
- پارٹی پر مکمل اور سخت نظم و ضبط کا نفاذ: سی پی سی کی تنظیم سازی کے لیے طویل مدتی حکمت عملی
- چینی صدر کے لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے کی یادگاری تقریب سے اہم خطاب پر مختلف حلقوں کا پُرجوش ردِعمل
- دنیا گہری تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، چینی صدر
- اصولوں سے عملی اقدامات تک، گلوبل گورننس کے لیے مزید قابلِ عمل حل درکار ہیں ، چینی میڈیا