بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس 26 سے 29 اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس کے اہم ایجنڈے میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی جانب سے مرکزی کمیٹی کو اپنی کارکردگی کی رپورٹ پیش کرنا اور جامع و سخت پارٹی نظم و نسق کو مستقل بنیادوں پر آگے بڑھانے سے متعلق متعدد اہم امور پر غور کرنا شامل ہے۔
Trending
- چین، مستقبل کے شہر میں گلوبل گورننس کا طویل مدتی نقطہ نظر
- جاپان کے سابق وزیرِ اعظم فوکوڈا یاسوؤ کے انتقال پر چین کا اظہارِ تعزیت
- کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس کا آغاز
- کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس پر عالمی شخصیات کی گہری نظر
- چین، گلوبل گورننس فورم 2026 (شیونگ آن) میں وژن دستاویز کا اجراء
- چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا پانچواں اجلاس بیجنگ میں شروع
- چین اور بیلجیئم نے دوطرفہ تعلقات کو مسلسل فروغ دیا ہے، چینی صدر
- چین، لانگ مارچ کی فتح کی 90ویں سالگرہ پر آڈیو اور ویڈیو پروڈکٹس کا اجراء
- چین، "ایک ملک، دو نظام” پر سیمینار کا انعقاد
- اقوام متحدہ میں چین کی قانونی نشست کی بحالی کے 55 سال