پیٹرو چائنا کے مطابق، چین کے سب سے بڑے قدرتی گیس ذخیرہ کرنے کے مرکز یعنی سنکیانگ آئل فیلڈ کمپنی کے ہٹوبی گیس اسٹوریج نے 28 مارچ کو اس مرحلے کے آغاز سے لے کر اب تک 2 بلین کیوبک میٹر سے زیادہ گیس اسٹور کی ہے، جس میں یومیہ گیس اسٹورج کا حجم 26 ملین کیوبک میٹر تک پہنچ گیا ہے جو ایک ریکارڈ بلندی ہے، اور یہ اس موسم سرما اور اگلے موسم بہار میں ویسٹ ایسٹ گیس پائپ لائن سے ملحقہ شہروں کو قدرتی گیس کی فراہمی میں زیادہ اعتماد فراہم کرے گا۔
ہٹوبی گیس اسٹوریج چین میں 10 بلین کیوبک میٹر سے زیادہ ذخیرہ کرنے کی گنجائش کے ساتھ پہلا بڑا گیس اسٹورج مرکز ہے، جو اس وقت دنیا میں چھٹے اور ایشیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ جیسے جیسے تیل اور گیس کی صنعت ڈیجیٹل انٹیلی جنس کے دور کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے، حالیہ برسوں میں ہٹوبی گیس اسٹوریج نے بھی اپنی ڈیجیٹل تبدیلی اور اپ گریڈنگ کو تیز کیا ہے اور اسے ایک اسمارٹ گیس اسٹورج مرکز بنایا گیا ہے۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز