رواں سال کے آغاز سے ، چین نے سازوسامان کی تجدید کو فروغ دینے کے لئے نئے اقدامات کے سلسلے کو بھرپور طریقے سے نافذ کیا ہے۔ گھریلو طلب کی صلاحیت کے اجراء کو تیز کیا گیا ہے اور سبز اور کم کاربن ترقی کو فروغ دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین اعداد و شمار کے مطا بق بڑے پیمانے پر سازوسامان کی تجدید کی پالیسی کی وجہ سے ، جنوری سے جولائی تک ، مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی تکنیکی ٹرانسفارمیشن میں سرمایہ کاری میں 10.9فیصد کا اضافہ ہوا ، جو مجموعی سرمایہ کاری کے مقابلے میں 7.3 فیصد پوائنٹس تیز ہے۔ اس کے ساتھ ہی صنعتی شعبے کی توانائی کی کارکردگی میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے، چین کےفی یونٹ جی ڈی پی میں توانائی کی کھپت میں مزید کمی آئی ہے، سبز اور کم کاربن کی ترقی میں تیزی آئی ہے۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز