بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی حکومت کی اجازت کے بغیر فلپائن کوسٹ گارڈ کے جہاز نمبر 4409 اور 4411 چین کے نانشا جزائر میں شیئن بن ریف سے ملحقہ پانیوں میں غیر قانونی طور پر داخل ہوئے اور معمول کے مطابق چلنے والے چائنا کوسٹ گارڈ کے جہاز کے خطرناک انداز میں قریب آئے اور اس واقعے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔ چائنا کوسٹ گارڈ نے مذکورہ فلپائنی جہازوں کے خلاف قانون کے مطابق کنٹرول کے اقدامات کیے۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز