بیجنگ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائن میں امریکہ کے درمیانے فاصلے تک مار کرنےوالے میزائل کی تعیناتی کے حوالے سے کہا کہ امریکہ اور فلپائن کے اس اقدام سے جغرافیائی سیاسی محاذ آرائی کو بھڑکایا جائےگا اور علاقائی امن و استحکام کو نقصان پہنچے گا، جس پر خطے کے ممالک میں حالیہ عرصے میں انتہائی تشویش پائی جاتی ہے۔ فلپائن کو امریکہ کے حقیقی مقصد سے بخوبی آگاہ ہونا چاہئے اور اپنی سلامتی کے مفادات کو قربان کرکے امریکا کی سازش کا شکار نہیں بننا چاہئے۔فلپائن کو اپنے کئے گئے کھلے وعدے کے مطابق درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائل سسٹم کو جلد از جلد ہٹانا چاہیئے۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز