بیجنگ: 20 سے 24 نومبر تک چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے ثقافتی تبادلے کے وفد نے ترکیہ کا دورہ کیا اور انقرہ اور استنبول میں ترک مین اسٹریم میڈیا، مارمارا فاؤنڈیشن اور سیاسی جماعت کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔
گروپ کے ماہرین اور اسکالرز نے ترکیہ میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو سنکیانگ کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔ ترک دوستوں نے اقتصادی ترقی، قومیتی مساوات، مذہبی ہم آہنگی اور ثقافتی وراثت میں سنکیانگ کی کامیابیوں کی تعریف کی۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
Next Post