اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے چینی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کے قائم مقام ڈپٹی سیکرٹری جنرل میتھیاس کے سامنے جزیرہ ہوانگ یئن کے علاقائی پانیوں کی بیس لائنز پر عوامی جمہوریہ چین کی حکومت کا بیان اور متعلقہ چارٹ جمع کرو ا یا ۔ یہ بیان اور چارٹ اقوام متحدہ کی ویب سائٹ پر شائع کیے جائیں گے۔
ہوانگ یئن جزیرہ چین کا فطری حصہ ہے۔ عوامی جمہوریہ چین کی حکومت نے 10 نومبر کو چینی حکومت کے سمندر کے قانون سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن سمیت دیگر بین الاقوامی قوانین اور علاقائی سمندر اور ملحقہ زون پر عوامی جمہوریہ چین اور بین الاقوامی قانون کے مطابق جزیرہ ہوانگ یئن کے علاقائی پانیوں کی بیس لائنز کی وضاحت جاری کی تھی ۔سمندر کے قانون سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن کے مطابق، ایک ساحلی ریاست کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے پاس بیس لائن چارٹ یا اپنے علاقائی سمندر کے جغرافیائی کوآرڈینیٹس کی ایک کاپی جمع کر وا نی چاہیئے
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز