بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کا سالانہ اسپرنگ فیسٹیول گالا چینیوں کے لئے ایک ناگزیر ثقافتی ایونٹ ہے جسے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ورائٹی ٹی وی شو کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ،چائنا میڈیا گروپ نے پیرو ، برازیل ، نیپال اور دیگر ممالک کے مین اسٹریم میڈیا کے ساتھ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی کوریج کے حوالے سے تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط کیے ہیں۔ سی جی ٹی این کے انگریزی، ہسپانوی، فرانسیسی، عربی، روسی چینلز اور 81 زبانوں کے بیرونی مواصلاتی پلیٹ فارمز اور امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، اسپین، ہنگری، روس، قازقستان، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، پیرو، برازیل، جنوبی افریقہ، کینیا، متحدہ عرب امارات، تھائی لینڈ، نیپال، ملائیشیا سمیت دیگر ممالک اور خطوں کے مین اسٹریم میڈیا اسپرنگ فیسٹیول گالا کو براہ راست نشر یا اس کی کوریج کریں گے۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز