بیجنگ (نمائندہ خصوصی) مکاؤ کی مادر وطن واپسی کی پچیسویں سالگرہ کے موقع پر مکاؤ میں چائنا میڈیا گروپ کے اعلیٰ معیار کے پروگراموں کی نشریات کا آغاز ہوا۔ اس سلسلے میں مکاؤ میں مختلف مین اسٹریم میڈیا پلیٹ فارمز پر اعلیٰ معیار کے 11 پروگراموں کی اسکریننگ شروع ہوئی ہے۔ یہ سی ایم جی اور مکاؤ حکومت کے مابین اسٹریٹجک تعاون کا ایک اور ثمر ہے ، جس سے مکاؤ کے رہائشیوں کو نئے دور میں مادر وطن کی عظیم تبدیلیوں اور شاندار اور دیرینہ چینی ثقافت کی زیادہ جامع تفہیم حاصل کرنے میں مدد ملے گی
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز