بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں کہا کہ پاناما نہر امریکہ کا ایک اہم قومی اثاثہ ہے اور دھمکی دی کہ امریکہ پاناما نہر کو واپس لے گا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پاناما کے صدر جوز رال مولینو کا اس حوالے سے دیا گیا بیان چین کے مشاہدے میں ہے۔ پاناما نہر پاناما کے عوام کی ایک عظیم تخلیق اور ایک سنہری آبی گزرگاہ ہے جو دنیا بھر کے ممالک کے لئے باہمی رابطے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔چین نے پانامہ نہر کی خودمختاری کے تحفظ کے لئے پاناما کے عوام کی منصفانہ جدوجہد کی ہمیشہ حمایت کی ہے، اور چین ہمیشہ کی طرح نہر پر پاناما کی خودمختاری کا احترام کرے گا اور نہر کو مستقل طور پر غیر جانبدار بین الاقوامی آبی شاہراہ کے طور پر تسلیم کرے گا۔
Trending
- وزیر اعظم شہباز شریف کی ہانگ چو میں چائنا پاکستان بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت
- موجودہ صدی میں تیزی سے تبدیلیاں رونماں ہو رہی ہیں، چینی نائب وزیراعظم
- وزیرِاعظم شہباز شریف چین کے دورے پر ہانگ چو پہنچ گئے
- چین یونیسکو کے سب سے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے، ڈائریکٹر جنرل یونیسکو
- غیر ملکی ادارے 2026 اپیک چینی سال کے موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے کوشاں
- چین میں رواں سال کے ابتدائی چار ماہ میں 287.69 بلین یوان کی غیر ملکی سرمایہ کاری
- چین کا شین زو۔23 انسان بردار خلائی مشن اتوار کے روز روانہ کر نے کا اعلان
- سی ایم جی کے تیار کردہ خصوصی پروگراموں ”شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ“ اور ”صدر شی کے خطوط “ کی سربیا میں نشریات کا آغاز
- چینی صدر کا صوبہ شانشی میں گیس دھماکے کے باعث جانی نقصان پر گہری تشویش کا اظہار