بیجنگ (نمائندہ خصوصی) قومی اکاؤنٹنگ سسٹم اور بین الاقوامی طرز عمل کے مطابق ، چین کے قومی ادارہ شماریات نے چین کے پانچویں قومی اقتصادی جائزےکے اعداد و شمار اور متعلقہ محکموں کی معلومات کا استعمال کرتے ہوئے چین میں شہری رہائشیوں کی خود ملکیت ہاؤسنگ خدمات کے لئے اکاؤنٹنگ کے طریقہ کار میں اصلاحات کو نافذ کیا اور ساتھ ہی ساتھ سال 2023 کے لئے چین کے جی ڈی پی پر نظر ثانی کی ہے۔ 2023 کے لئے نظر ثانی شدہ جی ڈی پی 129.4272 ٹریلین یوآن رہی ، جو ابتدائی تخمینے کے مقابلے میں 3،369 ارب یوآن یا 2.7 فیصد زیادہ ہے
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز