بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نےآذربائیجان کے صدر الہام حیدر اوغلو علییف، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ ٹوکائیف کو آذربائیجان کے مسافربردار طیارہ حادثے پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں آذربائیجان ایئرلائنز کے مسافر بردار طیارے کو پیش آنے والے حادثے کا جان کر صدمہ ہوا ، جس سے جانی نقصان ہوا۔انہوں نے چینی حکومت اور چینی عوام کی جانب سے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ گہری تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمنائیں ظاہر کیں
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز