بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے چائنا میڈیا گروپ کو نئے سال کی مبارکباد دینے کےلیے ایک تہنیتی پیغام بھیجا ، جس میں سی ایم جی کے 2025 کے گولڈن ایونٹ کے ریسورسز کے اجراء اور آل میڈیا پروگرام “اسپورٹس ٹو وِن ٹوگیدر” کے آغاز پر مبارکباد دی گئی۔اپنے تہنیتی پیغام میں باخ نے کہا کہ چائنا میڈیا گروپ کئی دہائیوں سے آئی او سی کا ایک قابل قدر شراکت دار رہا ہے، جس نے لاکھوں چینیوں کو متاثر کیا ہے اور اولمپک براڈکاسٹ کوریج کے لئے اعلی درجے کا معیار قائم کیا ہے۔ آئی او سی کو اس طرح کے وقف میڈیا پارٹنر کے ساتھ کام کرنے پر فخر ہے اور سی ایم جی کے ساتھ نتیجہ خیز تعاون کا ایک نیا باب لکھنے کا منتظر ہے۔باخ نے کہا کہ ان کی صدارت کی مدت ختم ہو رہی ہے، اور انہوں نے اس موقع پر سی ایم جی کے صدر اور تمام عملے کو گزشتہ دس سالوں میں تعاون اور دوستی پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: “میں اس سفر میں آپ کے ساتھ ہونے پر فخر محسوس کرتا ہوں، ہم ایک بہتر دنیا بنانے کے لئے کھیل کی طاقت پر پختہ یقین رکھتے ہیں، اور میں تمام لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ کھیلوں کے ذریعے دنیا کو مزید بہتر بنانے کے لئے تعاون کریں .
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز