بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کے زیر اہتمام “چین کی معیشت کی اعلیٰ معیار کی ترقیاتی کامیابیاں” کے موضوع پر ہونے والی پریس کانفرنس کے مطابق، 2024 میں چین نے سبز اور کم کاربن ترقی کے لیے نئے اقدامات اٹھائے ہیں اور نئے نتائج حاصل کئَے ہیں ۔توانائی کی بچت اور کاربن میں کمی کو بھرپور طریقے سے فروغ دیا گیا ہے اور یہ توقع کی جاتی ہے کہ میں توانائی کی کھپت میں 3 فیصد سے زائد کمی آئے گی اور سال کے مقرر ہ ہدف سے تجاوز کیا جائے گا۔2025 میں چین توانائی کی کھپت کو کنٹرول کر کے 14 ویں پانچ سالہ منصوبے کے اہداف کو مکمل کرنے کی کوشش کرے گا .
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز