بیجنگ (نمائندہخصوصی) چائنا میڈیا گروپ کے 2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا کی تیسری ریہرسل کا انعقاد کیا گیا۔ شہر چھونگ چھینگ، وو ہان، لہاسا اور ووشی میں چار ضمنی مقامات نے پہلی بار بیجنگ میں واقع مرکزی مقام کے ساتھ ریہرسل مکمل کی۔ تیسری ریہرسل میں گیت ، رقص، جادو، مارشل آرٹس اور تخلیقی انضمام سمیت دیگر پروگراموں کو جدید انداز میں پیش کیا گیا۔ آنے والے دنوں میں سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا ٹیم ہر سگمنٹ اور دیگر پروڈکشن میں مزید نکھار لانے کی کوشش کرے گی ، اور اندرون اور بیرون ملک ناظرین کو چینی نئے سال کی ایو پر محبت اور دلکشی سے بھرپور ثقافتی عشائیہ پیش کرے گی۔
Trending
- جرمنی میں”چائنا ان اسپرنگ ٹائم” عالمی مکالمے کا انعقاد
- چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے صدارتی فرمان پردستخط
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ کی رنگا رنگ پیشکشوں نے چہروں پر خوش گوار تاثرات بکھیر دیے
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / روبوٹ کنگ فو
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / رقص: شاہراہِ ریشم کی قدیم لے
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ کرتب بازی: بہار کی تصویر کشی
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ رقص: لے کے ساتھ قدم ملانا
- گھوڑے سے منسوب چینی نیا سال منانے کے لیے کئی ممالک میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ شان دار انداز میں نشر کیا گیا
- چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات