انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ کے میچ میں پاکستان چین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
پاکستان کی جانب سے شہباز حسن اور حنظلہ علی نے گول اسکور کیا۔
ہاف ٹائم تک پاکستان کو 1-0 کی برتری حاصل تھی۔
پاکستان ایونٹ میں اب تک ناقابلِ شکست ہے۔
Trending

Recover your password.
A password will be e-mailed to you.