چین کے نینگچی شہر میں دریائے یارلنگ زانگبو کے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب منعقدہوئی ،سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی سٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے شرکت کی اور منصوبے کے باضابطہ آغاز کا اعلان کیا۔ چینی میڈیا کے مطابق دریائے یارلنگ زانگبو کے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ چینی شی زانگ خود اختیار علاقے کے نینگچی شہر میں واقع ہے۔ منصوبے کے مطابق تقریباً 1.2 ٹریلین یوآن کی سرمایہ کاری کے ساتھ 5 پاور سٹیشنز تعمیر کئے جائیں گے جن سے پیدا کی جانے والی بجلی کی اکثریت شی زانگ خود اختیار علاقے کے قریبی علاقوں کےلئے ہو گی ۔
Trending
- قانون کی حکمرانی پر شی جن پھنگ کی منتخب تحریریں کی جِلد اول کا انگریزی ایڈیشن شائع
- جاپان کی جانب سے نئی ”انڈو پیسیفک حکمت عملی“ پر عالمی مبصرین کی تشویش
- چین، سدرن تھیٹر کمانڈ کا ہوانگ یئن جزیرے کے علاقائی پانیوں اور فضائی حدود میں جنگی تیاریوں پر مبنی گشت
- چین کی مینوفیکچرنگ انڈسٹری کا مجموعی آپریشن مئی میں مستحکم رہا
- مستقبل کی صنعتوں کی ترقی میں عمدہ رجحان دیکھنے میں آیا ہے، چینی صدر
- چینی صدر کی ملک بھر کے تمام بچوں کو ینگ پاینئیرز کے ریڈ اسکارف ڈے کی مبارکباد
- چین کا یورپی یونین پر آزاد تجارت اور منصفانہ مسابقت کے فروغ پر زور
- امریکہ اور چین کے درمیان باہمی احترام اور رابطے انتہائی اہم ہیں، امریکی وزیر دفاع
- چین اور سربیا کے درمیان دوطرفہ تجارت میں پانچ گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے، صدر سربیا
- چین، شینزو 21 کے خلا بازوں کی زمین پر واپسی، مشن کامیابی سے مکمل