آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق ، اگست 2025 میں چین میں فلموں کا کل باکس آفس (پری سیلز سمیت) 1.5 بلین یوآن سے تجاوز کر گیا،جس میں نان جنگ قتل عام کے موضوع پر بنائی جانے والی فلم "ڈیڈ ٹو رائٹس” سرفہرست ہے۔
"ڈیڈ ٹو رائٹس” کا باضابطہ طور پر 25 جولائی کو ملک بھر میں پریمیئر کیا گیا۔ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر یہ فلم 1937 میں جاپانی فوجی جرائم پر بنائی گئی ہے۔ اپنی ریلیز کے بعد سے ، یہ فلم باکس آفس چارٹ میں ٹاپ پر رہی ہے۔اگست میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوامی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی مناسبت سے دیگر فلمیں پیش کی جائیں گی
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز