چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے رسمی پریس کانفرنس میں جولائی کے بیرونی تجارت کے اعدادوشمار کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پیچیدہ اور تبدیل ہونے والے بیرونی ماحول کے باوجود چین کی بیرونی تجارت میں مسلسل بہتری آرہی ہے جو چین کی معیشت کی مضبوط لچک اور عالمی مارکیٹ میں چینی مصنوعات کی مضبوط مانگ کا مظاہرہ کرتی ہے۔انہو ں نے کہا کہ ان نتائج میں چین کے اعلی معیار کے کھلے پن ، اعلی معیار کی ترقی اور صنعت کی بہتری سمیت تمام عناصر کا جامع کردار ہے۔
چینی ترجمان نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ بین الاقوامی تجارت سے مشترکہ ترقی کا حصول تمام فریقوں کے مفاد میں ہے۔انہوں نے کہا کہ چین کی بہتر مصنوعات کو دنیا میں مقبولیت ملی ہے اور اس کی متنوع اور مستحکم مارکیٹ کو وسیع پیمانے پر پسند کیا جاتا ہے اور اس رجحان کو ٹیرف وار اور تجارتی جنگوں سے تبدیل نہیں کیا جاسکتا ۔ ان کا کہنا تھا کہ چین دوسرے ممالک کے ساتھ ترقی کے مواقعوں کا اشتراک جاری رکھے گا اور کھلے پن اور تعاون، باہمی فائدے اور جیت جیت کے تصور کی پاسداری کرتا رہے گ
Trending
- چین، چوتھے "لیانگ چو فورم” کا ہانگ چو میں آغاز
- ایک عالمی سروے میں 90 فیصد جواب دہندگان نے یاسوکونی شرائن کو "جنگی مجرموں کا مزار” قرار دے دیا،چینی میڈیا
- چین مونٹی نیگرو کی حکومت کی جانب سے ایک چین کے اصول پر ثابت قدمی سے عمل درآمد کو سراہتا ہے، چینی وزیر خارجہ
- چینی وزیراعظم تاجکستان کے سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ گئے
- یورو زون میں افراطِ زر 3 سال کی بلند ترین سطح پر ہے ، صدر یورپی مرکزی بینک
- دریائے لان زانگ کے کنارے چین، لاؤس، میانمار اور تھائی لینڈ کے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی فلمی شام
- چین، دریائے یانگسی ڈیلٹا انٹرنیشنل یوتھ فلم ویک کا آغاز
- چین کا جاپانی حکمرانوں کی جانب سے یاسوکونی شرائن کی زیارت کو تاریخی انصاف کی توہین قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کا اظہار
- چین، کینٹن فیئر مسلسل جدت برقرار رکھے ہوئے ہے، چینی میڈیا
- چین ازبکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے کا خواہاں ہے ، چینی وزیراعظم