میکسیکو سٹی میں چائنا میڈیا گروپ اور میکسیکو میں چینی سفارت خانے کے اشتراک سے "امن کی گونج ” نامی ثقافتی تبادلے کی تقریب منعقد ہوئی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے اس موقع پر ایک ورچول تقریر کی۔میکسیکو کے میڈیا، ثقافت اور تھنک ٹینکس سے تعلق رکھنے والے 150 سے زائد مہمانوں نے اس تقریب میں شرکت کی۔
شین ہائی شیونگ نے کہا کہ اس سال جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوامی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی فتح کی اسیویں سالگرہ ہے۔ 80 سال قبل کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی تجویز پر قائم کردہ جاپان مخالف قومی متحدہ محاذ کے جھنڈے تلے چینی عوام نے خونریز جنگیں لڑیں، دنیا بھر میں انصاف کی قوتوں کے ساتھ مل کر ایک دوسرے کا ساتھ دیا اور فسطائیت کو شکست دی ۔شین ہائی شیونگ نے کہا کہ سب نے مل کر بہادری کی ایک داستان رقم کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف تاریخ کو یاد کرکے ہی ہم ایک بہتر مستقبل تشکیل دے سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ چائنا میڈیا گروپ بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کو گہرا کرنے، خبروں کی رپورٹنگ، معلومات کے تبادلے اور وسائل کے اشتراک کے لئے ایک میڈیا پلیٹ فارم بنانے، اور متحد ہو کر چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور تعاون کے ذریعے مشترکہ ترقی کی تلاش کے لئے تیار ہے.
میکسیکو ٹی وی چینل 6 اور برازیل جیسے لاطینی امریکہ کے کئی ممالک کے مین اسٹریم میڈیا نے اس تقریب کی کوریج ک
Trending
- چین، چوتھے "لیانگ چو فورم” کا ہانگ چو میں آغاز
- ایک عالمی سروے میں 90 فیصد جواب دہندگان نے یاسوکونی شرائن کو "جنگی مجرموں کا مزار” قرار دے دیا،چینی میڈیا
- چین مونٹی نیگرو کی حکومت کی جانب سے ایک چین کے اصول پر ثابت قدمی سے عمل درآمد کو سراہتا ہے، چینی وزیر خارجہ
- چینی وزیراعظم تاجکستان کے سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ گئے
- یورو زون میں افراطِ زر 3 سال کی بلند ترین سطح پر ہے ، صدر یورپی مرکزی بینک
- دریائے لان زانگ کے کنارے چین، لاؤس، میانمار اور تھائی لینڈ کے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی فلمی شام
- چین، دریائے یانگسی ڈیلٹا انٹرنیشنل یوتھ فلم ویک کا آغاز
- چین کا جاپانی حکمرانوں کی جانب سے یاسوکونی شرائن کی زیارت کو تاریخی انصاف کی توہین قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کا اظہار
- چین، کینٹن فیئر مسلسل جدت برقرار رکھے ہوئے ہے، چینی میڈیا
- چین ازبکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے کا خواہاں ہے ، چینی وزیراعظم