متحدہ عرب امارات اسرائیل کے قریب اور عرب ممالک سے دور

وقت اشاعت2 گھنٹے قبل

متحدہ عرب امارات باقی خلیجی ممالک کے مقابلے میں بالکل الگ سمت اختیار کر کے اسرائیل کے اتنے قریب کیوں ہوتا جا رہا ہے؟ اس ہفتے کے سیربین میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

Comments (0)
Add Comment