بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کی چین سے متعلق پالیسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین، چین-ایران تعلقات پر صدر پذشکیان کے ریمارکس کو سراہتا ہے۔ پیچیدہ علاقائی اور بین الاقوامی حالات کے پیش نظر چین اور ایران نے ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت کی ہے اور مختلف شعبوں میں تبادلوں اور تعاون کو مسلسل فروغ دیا ہے جس سے نہ صرف چینی اور ایرانی عوام کو فائدہ پہنچا ہے بلکہ علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے فروغ میں بھی مثبت کردار ادا کیا گیا ہے۔ چین ایران کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے تاکہ چین ایران جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی مستحکم اور طویل مدتی ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔
Trending
- جرمنی میں”چائنا ان اسپرنگ ٹائم” عالمی مکالمے کا انعقاد
- چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے صدارتی فرمان پردستخط
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ کی رنگا رنگ پیشکشوں نے چہروں پر خوش گوار تاثرات بکھیر دیے
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / روبوٹ کنگ فو
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / رقص: شاہراہِ ریشم کی قدیم لے
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ کرتب بازی: بہار کی تصویر کشی
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ رقص: لے کے ساتھ قدم ملانا
- گھوڑے سے منسوب چینی نیا سال منانے کے لیے کئی ممالک میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ شان دار انداز میں نشر کیا گیا
- چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات