بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن اورچائنا نیوکلیئر اسٹریٹجک پلاننگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے جنیوا میں جاری کی گئی مشترکہ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا کہ نیٹو کے ذریعہ ایشیا بحر الکاہل کے خطے میں جوہری اشتراک کے پھیلاؤ کی حالیہ علامات نہ صرف جوہری عدم پھیلاؤ کےمعاہدے پر مبنی بین الاقوامی جوہری عدم پھیلاؤ کے نظام کے لئے ایک سنگین چیلنج ہیں بلکہ بین الاقوامی اور علاقائی امن و سلامتی کو بھی اس سے خطرہ ہے۔
اسی دن، دونوں چینی تھنک ٹینکس نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی گیارہویں جائزہ کانفرنس کی تیاری کے دوسرے اجلاس کے دوران جنیوا میں نیٹو نیوکلیئر شیئرنگ: جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے کو چیلنجز کے موضوع پر ایک ضمنی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی خلاف ورزی اور نیٹو نیوکلیئر شیئرنگ کا تجزیہ کی رپورٹ جاری کی گئی جس میں علمی نقطہ نظر سے بین الاقوامی سطح پر جوہری عدم پھیلاؤ کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
Trending
- ترک صدر رجب طیب اردوان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، فقید المثال استقبال
- احمد علی اکبر بھی رشتہ ازدواج میں بندھنے کو تیار، دلہن کون ہے؟
- ‘شاباش گرین شرٹس’، چیئرمین پی سی بی کی جنوبی افریقا کیخلاف میچ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد
- آئی ایم ایف سربراہ کا اے آئی کے باعث دنیا بھر میں متعدد ملازمتیں ختم ہونیکا انتباہ
- متعدد ایشیائی ممالک کے دوستوں کی چین کے “آئس سٹی” ہاربن میں ایک ساتھ چینی نئے سال کے جشن میں شرکت
- چار مشروبات جو بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں
- آسٹریلوی فوجی طیارے نے چین کی فضائی حدود میں دراندازی کی، چینی وزارت خارجہ
- چینی وزیراعظم نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے
- قومیتی امور کو مضبوط اور بہتر بنانے کے حوالے سے چینی صدر کے اہم خیالات کی مطالعاتی کتاب کا اجرا ء
- چین اور امریکہ کے تعلقات میں مجموعی طور پر استحکام رہا ہے، چینی سفیر