نیو یارک (نمائندہ خصوصی) لاس اینجلس سمر اولمپکس 2028 کی آرگنائزنگ کمیٹی نے ایک پریس کانفرنس میں عالمی میڈیا کو یقین دلایا کہ وہ مقابلوں میں تحفظ اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں گے۔ آرگنائزنگ کمیٹی کی چیئر پرسن کیتھی واسرمین اور لاس اینجلس کی میئر کیرن باس نے پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ اس پریس کانفرنس میں مشرق اور مغرب دونوں جانب کے صحافیوں اور بین الاقوامی میڈیا کی توجہ اور تشویش کا موضوع سلامتی اور شفافیت تھا۔
چائنا میڈیا گروپ کے ایک رپورٹر نے واسرمین سے لاس اینجلس اولمپکس کی شفافیت کو لاحق خطرے ” روڈچینکوف اینٹی ڈوپنگ ایکٹ ” کے بارے میں سوال کیا جس کے ذریعے امریکہ کو "لانگ آرم ” دائرہ اختیار حاصل ہے تو اس کے جواب میں آرگنائزنگ کمیٹی کی صدر کیتھی واسرمین نے کہا کہ امریکی اولمپک اور پیراولمپک کمیٹیاں اس بات کو یقینی بنانے کے لئے سخت محنت کر رہی ہیں کہ لاس اینجلس اولمپکس تمام شرکاء کے لئے منصفانہ ہوں۔
Trending
- سربیا کے صدر، پہلے سرکاری دورہ چین کے لیے بیجنگ پہنچ گئے
- وزیر اعظم شہباز شریف کی ہانگ چو میں چائنا پاکستان بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت
- موجودہ صدی میں تیزی سے تبدیلیاں رونماں ہو رہی ہیں، چینی نائب وزیراعظم
- وزیرِاعظم شہباز شریف چین کے دورے پر ہانگ چو پہنچ گئے
- چین یونیسکو کے سب سے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے، ڈائریکٹر جنرل یونیسکو
- غیر ملکی ادارے 2026 اپیک چینی سال کے موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے کوشاں
- چین میں رواں سال کے ابتدائی چار ماہ میں 287.69 بلین یوان کی غیر ملکی سرمایہ کاری
- چین کا شین زو۔23 انسان بردار خلائی مشن اتوار کے روز روانہ کر نے کا اعلان
- سی ایم جی کے تیار کردہ خصوصی پروگراموں ”شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ“ اور ”صدر شی کے خطوط “ کی سربیا میں نشریات کا آغاز