چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے غزہ کی پٹی میں ایک اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین کو غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں بڑی تعداد میں شہری ہلاکتوں پر گہری تشویش ہے۔ ہم عام شہریوں کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کارروائی کی مذمت کرتے ہیں، بین الاقوامی انسانی قوانین کی کسی بھی خلاف ورزی کی مخالفت کرتے ہیں، اور اسرائیل سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بین الاقوامی برادری کی آواز غور سے سن کر فوری طور پر فائیر بندی کرے، عام شہریوں کے تحفظ کی ہر ممکن کوشش کرے اور خطے میں کشیدگی میں مزید اضافے سے گریز کرے۔لین جیئن نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کو غزہ میں انسانی تباہی کو کم کرنے اور ختم کرنے کے لئے مل کر مزید کام کرنا چاہئے۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز