چین کا قومی یوم ماحولیات منایا گیا ۔ اس سال کا موضوع "اقتصادی اور سماجی ترقی کی جامع سبز تبدیلی کو تیز کرنا” ہے ۔اس دن کی مرکزی تقریب جنوب مشرقی چین کے صوبہ فو جیئن کے شہر سان منگ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں جامع سبز تبدیلی کے اہم نتائج کا ایک سلسلہ جاری کیا گیا.
چین کے قومی کمشین برائے ترقی و اصلاحات کے نائب سربراہ چاؤ چن شین نے مرکزی تقریب میں کہا کہ چین دنیا میں توانائی کے استعمال کی شدت میں تیز ترین کمی کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے اور چین کی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت اور ترقی کی رفتار دنیا میں سرفہرست ہے۔ اس کے علاوہ، چین نے دنیا میں سب سے بڑا اورمکمل نئی توانائی کا انڈسٹریل چین سسٹم قائم کیا ہے .چاؤ چن شین نے کہا کہ چین کے فوٹو وولٹک ماڈیول کی پیداوار لگاتار 16 سالوں سے دنیا میں پہلے نمبر پر رہی ہے ، جو دنیا کے 70فیصد فوٹووولٹک ماڈیولز اور 60فیصد پون بجلی کا سامان فراہم کرتا ہے۔ 2024 کی پہلی ششماہی میں ، چین کی نئی توانائی کی گاڑیوں کا مارکیٹ میں تناسب 35.2فیصد تک پہنچا جو بڑی معیشتوں میں پہلے نمبر پر ہے۔
Trending
- چین کا ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ
- عالمی برادری کو جاپان کے حالیہ غلط بیانات اور اقدامات پرانتہائی چوکس رہنا ہوگا، چینی وزارت خارجہ
- جب لوگ پیٹرول پمپ پر بے بس ہو جائیں، دنیا خاموشی سے نئی پٹڑی پر منتقل ہو رہی ہوتی ہے
- چین اور روس کو بڑے منصوبوں کے عملی نفاذ کو یقینی بنانا چاہیے، چینی عہدیدار
- چائنا کوسٹ گارڈز کا جزیرہ تائیوان کے مشرق میں علاقائی پانیوں میں قانون کے نفاذ کا گشت
- قانون کی حکمرانی پر شی جن پھنگ کی منتخب تحریریں کی جِلد اول کا انگریزی ایڈیشن شائع
- جاپان کی جانب سے نئی ”انڈو پیسیفک حکمت عملی“ پر عالمی مبصرین کی تشویش
- چین، سدرن تھیٹر کمانڈ کا ہوانگ یئن جزیرے کے علاقائی پانیوں اور فضائی حدود میں جنگی تیاریوں پر مبنی گشت
- چین کی مینوفیکچرنگ انڈسٹری کا مجموعی آپریشن مئی میں مستحکم رہا
- مستقبل کی صنعتوں کی ترقی میں عمدہ رجحان دیکھنے میں آیا ہے، چینی صدر