بیجنگ میں اسٹیٹ گرڈ کی جانب سے تعمیر کیے گئے سپر چارجنگ اسٹیشنز کی پہلی کھیپ کو باضابطہ طور پر فعال کیا گیا ہے۔ایک سپر چارجنگ اسٹیشن کی زیادہ سے زیادہ آؤٹ پٹ پاور 600 کلوواٹ تک جا سکتی ہے اور اوسطاً روزانہ سروس کی گنجائش 700گاڑیوں تک پہنچ جاتی ہے۔ جمعہ کے روز جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق پہلی کھیپ میں دو سپر چارجنگ اسٹیشنز ہیں۔ اسٹیٹ گرڈ نے رواں سال کی دوسری ششماہی میں بیجنگ کے مختلف ڈسٹرکٹس میں 9 سپر چارجنگ اسٹیشنز تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس کے بعد ان کی کل تعداد 11 ہو جائے گی۔ 11 سپر چارجنگ اسٹیشنز کی کل روزانہ اوسط سروس کی گنجائش 8,000 گاڑیاں ہیں، جو کار مالکان کو زیادہ موثر اور الٹرا فاسٹ چارجنگ سروسز فراہم کریں گے۔
Trending
- امریکہ میں چائنا میڈیا گروپ کی اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر کی خصوصی تقریب کا انعقاد
- سی ایم جی 2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا کی تیسری ریہرسل کا انعقاد
- چین اور کروشیا کے درمیان گہری روایتی دوستی ہے، چینی صدر
- امریکی ٹیرف جنگ کے خلاف چین کا جواب ، اعلیٰ بلی ٹیکس
- چینی حکومت سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے پرعزم ہے، وزارت خارجہ
- چین میں سانس کے متعدی امراض تمام معلوم جراثیموں کی وجہ سے ہیں، چائنا نیشنل ہیلتھ کمیشن
- چین کی جانب سے پاکستانی سیٹلائٹ سمیت تین مصنوعی سیاروں کی کامیاب لانچنگ
- برف کی معیشت سے چینی لوگوں کی فلاح و بہبود میں بہتری آئی ہے، چینی میڈیا
- چین کا جی ڈی پی 2024 میں گزشتہ سال کے مقابلے میں5.0 فیصد اضافے کے ساتھ 134908.4 ارب یوآن رہا، قومی ادارہ برائے شماریات
- چین اور آسیان ممالک مشترکہ طور پر الیکٹرانک فراڈ جیسے جرائم کا مقابلہ کریں گے، چینی وزیر خارجہ