دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو کا 100 روزہ کاونٹ ڈاون شروع ہو گیا۔اس ایونٹ کی آرگنائزر چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے مطابق اب تک، تقریباً 500 ملکی اور غیر ملکی کاروباری اداروں نے ایکسپو میں شرکت کی تصدیق کی ہے، اور غیر ملکی نمائش کنندگان 30 فیصد سے زیادہ ہیں، جس میں دنیا کے ٹاپ 500 اور صنعت کے معروف کاروباری اداروں کے 60 فیصد سے زیادہ شامل ہیں. پہلے نمائش ہال کے ایک لاکھ مربع میٹر کی بنیاد پر نمائش کے علاقے کو مزید بڑھایا جائے گا۔
Trending
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ کی رنگا رنگ پیشکشوں نے چہروں پر خوش گوار تاثرات بکھیر دیے
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / روبوٹ کنگ فو
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / رقص: شاہراہِ ریشم کی قدیم لے
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ کرتب بازی: بہار کی تصویر کشی
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ رقص: لے کے ساتھ قدم ملانا
- گھوڑے سے منسوب چینی نیا سال منانے کے لیے کئی ممالک میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ شان دار انداز میں نشر کیا گیا
- چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات
- چین کے ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ کا پروگرام شیڈول جاری
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ کی نشریات