حال ہی میں سیشلز کے صدر رام کالاوان نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے ۔ صدر رام کالاوان کئی مواقع پر کہہ چکے ہیں کہ سیشیلز اور چین ہمیشہ اچھے دوست رہے ہیں۔
بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی ترقی کے ساتھ، وہ مستقبل میں دونوں ممالک سے کس قسم کے تعاون کی توقع کرتے ہیں؟ چین افریقہ تعاون پر آئندہ ہونے والے فورم سے ان کی توقعات کیا ہیں؟ اور چین-افریقہ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنے کے لئے ان کا نقطہ نظر کیا ہے؟ آئیے اس گفتگو میں ان سے جانتے ہیں ۔
Trending
- چین کا ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ
- عالمی برادری کو جاپان کے حالیہ غلط بیانات اور اقدامات پرانتہائی چوکس رہنا ہوگا، چینی وزارت خارجہ
- جب لوگ پیٹرول پمپ پر بے بس ہو جائیں، دنیا خاموشی سے نئی پٹڑی پر منتقل ہو رہی ہوتی ہے
- چین اور روس کو بڑے منصوبوں کے عملی نفاذ کو یقینی بنانا چاہیے، چینی عہدیدار
- چائنا کوسٹ گارڈز کا جزیرہ تائیوان کے مشرق میں علاقائی پانیوں میں قانون کے نفاذ کا گشت
- قانون کی حکمرانی پر شی جن پھنگ کی منتخب تحریریں کی جِلد اول کا انگریزی ایڈیشن شائع
- جاپان کی جانب سے نئی ”انڈو پیسیفک حکمت عملی“ پر عالمی مبصرین کی تشویش
- چین، سدرن تھیٹر کمانڈ کا ہوانگ یئن جزیرے کے علاقائی پانیوں اور فضائی حدود میں جنگی تیاریوں پر مبنی گشت
- چین کی مینوفیکچرنگ انڈسٹری کا مجموعی آپریشن مئی میں مستحکم رہا
- مستقبل کی صنعتوں کی ترقی میں عمدہ رجحان دیکھنے میں آیا ہے، چینی صدر