بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یوئی نے بتایا کہ اسی دن فلپائن کا جہاز 3002 چینی حکومت کی اجازت کے بغیر چین کے نانشا جزائر میں شیئن بن ریف کے قریب پانیوں میں غیر قانونی طور پر داخل ہوا اور چینی کوسٹ گارڈ نے قانون کے مطابق فلپائنی جہاز کے خلاف کنٹرول کے اقدامات کیے۔ اتوار کی سہ پہر دو بجکر بارہ منٹ پر فلپائن کے جہاز 3002 نے چین کے سخت انتباہ کو نظر انداز کرتے ہوئے جان بوجھ کر چین کے قانون نافذ کرنے والے بحری جہاز21551 کے ساتھ خطرناک انداز میں ٹکرایا، جس کے نتیجے میں تصادم ہوا، اور اس کی ذمہ داری مکمل طور پر فلپائن پر عائد ہوتی ہے۔ ہم فلپائن پر زور دیتے ہیں کہ وہ فوری طور پر اپنی تمام خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیزیوں کو بند کرے، ورنہ فلپائن کو اس سے پیدا ہونے والے تمام نتائج برداشت کرنے ہوں گے۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز