بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا ریئر ارتھ گروپ کے متعلقہ حکام نے بتایا کہ چین نے صوبہ سیچھوان کے لیانگ شان علاقے میں ریئر ارتھ وسائل کی دریافت میں نئی پیش رفت کی ہے اور توقع ہے کہ اس سے 4.96 ملین ٹن وسائل کا اضافہ ہوگا۔ اگلے مرحلے میں چائنا ریئر ارتھ گروپ اپنی صنعتی کنٹرول کی صلاحیتوں کو مزید بڑھائے گا اور ذخائر اور پیداوار میں اضافے کے کام کو بھرپور طریقے سے فروغ دے گا۔معلوم ہوا ہے کہ ریئر ارتھ وسائل وسیع پیمانے پر ہوابازی، خلابازی ، خصوصی مواد ، دھات سازی ، توانائی اور زراعت سمیت بہت سے شعبوں میں استعمال ہوتے ہیں۔
واضح رہے کہ چین ریئر ارتھ کے ذخائر اور پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔
Trending
- جرمنی میں”چائنا ان اسپرنگ ٹائم” عالمی مکالمے کا انعقاد
- چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے صدارتی فرمان پردستخط
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ کی رنگا رنگ پیشکشوں نے چہروں پر خوش گوار تاثرات بکھیر دیے
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / روبوٹ کنگ فو
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / رقص: شاہراہِ ریشم کی قدیم لے
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ کرتب بازی: بہار کی تصویر کشی
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ رقص: لے کے ساتھ قدم ملانا
- گھوڑے سے منسوب چینی نیا سال منانے کے لیے کئی ممالک میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ شان دار انداز میں نشر کیا گیا
- چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات