بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے منگل کے روز صوبہ حو بئی کے شہر شیاؤ گان اور شیئن نینگ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یون مینگ کاؤنٹی میوزیم ، جیایو کاؤنٹی کے پان جیا وان قصبے اور سی ای گاؤں کا دورہ کیا اور ثقافتی آثار کے تحفظ اور تحقیق کو مضبوط بنانے اور دیہی علاقوں کے جامع احیاء کو فروغ دینے کے لئے مقامی کوششوں کی صورتحال کے حوالے سے معلومات حاصل کیں
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز