ریو ڈی جنیرو : چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں 19 ویں جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کی۔ منگل کے روز اس مو قع پر انہوں نے کہا کہ ہمیں ڈبلیو ٹی او کے قوانین کو بدلتے وقت کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے۔ نہ صرف دیرینہ حل طلب مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے بلکہ مستقبل کے لئے نئے قوانین کی تشکیل کو فعال طورپر تلاش کرنے اور کثیر الجہتی تجارتی نظام کے اختیار، افادیت اور مطابقت کو بڑھانے کی بھی ضرورت ہے.ان کا کہنا تھا کہ معاشی مسائل کو سیاسی رنگ دینے، مصنوعی طور پر عالمی منڈی کو تقسیم کرنے اور سبز اور کم کاربن کے نام پر تحفظ پسندی سے گریز کرنے کی ضرورت ہے۔
Trending
- وزیرِاعظم شہباز شریف چین کے دورے پر ہانگ چو پہنچ گئے
- چین یونیسکو کے سب سے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے، ڈائریکٹر جنرل یونیسکو
- غیر ملکی ادارے 2026 اپیک چینی سال کے موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے کوشاں
- چین میں رواں سال کے ابتدائی چار ماہ میں 287.69 بلین یوان کی غیر ملکی سرمایہ کاری
- چین کا شین زو۔23 انسان بردار خلائی مشن اتوار کے روز روانہ کر نے کا اعلان
- سی ایم جی کے تیار کردہ خصوصی پروگراموں ”شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ“ اور ”صدر شی کے خطوط “ کی سربیا میں نشریات کا آغاز
- چینی صدر کا صوبہ شانشی میں گیس دھماکے کے باعث جانی نقصان پر گہری تشویش کا اظہار
- چین اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اعلیٰ سطح اجلاس منعقد کر نے کے لئے تیار
- چوتھی ”چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو“ چین میں منعقد ہو گی