بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا کوسٹ گارڈ نے چین کے ہوانگ یئن جزیرے اور اس کے آس پاس کے علاقائی پانیوں میں قانون نافذ کرنے والے گشت کا انعقاد کیا۔ نومبر کے بعد سے ، چائنا کوسٹ گارڈ نے چین کےجزیرہ ہوانگ یئن اور اس کے آس پاس کے علاقائی پانیوں میں قانون نافذ کرنے والے گشت کو مضبوط بنانا جاری رکھا ہے ، متعلقہ سمندری علاقوں کے کنٹرول کو مزید مضبوط کیا ہے ، اور چین کے اقتدار اعلیٰ اور سمندری حقوق اور مفادات کی مضبوطی سے حفاظت کی ہے۔
Trending
- وزیراعظم شہباز شریف بیجنگ پہنچ گئے
- چائنا میڈیا گروپ کی دستاویزی فلم” اخلاص “
- سربیا کے صدر، پہلے سرکاری دورہ چین کے لیے بیجنگ پہنچ گئے
- وزیر اعظم شہباز شریف کی ہانگ چو میں چائنا پاکستان بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت
- موجودہ صدی میں تیزی سے تبدیلیاں رونماں ہو رہی ہیں، چینی نائب وزیراعظم
- وزیرِاعظم شہباز شریف چین کے دورے پر ہانگ چو پہنچ گئے
- چین یونیسکو کے سب سے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے، ڈائریکٹر جنرل یونیسکو
- غیر ملکی ادارے 2026 اپیک چینی سال کے موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے کوشاں
- چین میں رواں سال کے ابتدائی چار ماہ میں 287.69 بلین یوان کی غیر ملکی سرمایہ کاری