بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ سے ملنے والی اطلاع کے مطابق اس سال جنوری سے نومبر تک، ریلوے سے سفر کرنے والوں کی تعداد 4.08 بلین تک جا پہنچی ہے۔ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ایک سال میں 4 ارب سے زیادہ مسافروں نے سفر کے لئے ریلوے کا استعما ل کیا ہو جو ایک ریکارڈ تعداد ہے ۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ چین کے ریلوے مسافروں کی آمدورفت، ان کا ٹرن اوور اور دیگر اہم نقل و حمل کے اشارے دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں.
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز