بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی درخواست پر “اسپرنگ فیسٹیول ” کو جو کہ نئے سال کو منانے کا چینی لوگوں کا روایتی سماجی عمل ہے۔ پیراگوئے کے اسونسیون میں منعقدہ یونیسکو کی بین الحکومتی کمیٹی برائے غیر مادی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے انیسویں اجلاس میں منظور کیا گیا اور یونیسکو کے غیر مادی ثقافتی ورثہ برائے انسانیت کی نمائندہ فہرست میں شامل کیا گیا۔ اب تک، چین کے پاس کل 44 منصوبے ہیں جو یونیسکو کے غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہیں۔ان 44 منصوبوں کے ساتھ چین اس حوالے سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے
Trending
- چین، چوتھے "لیانگ چو فورم” کا ہانگ چو میں آغاز
- ایک عالمی سروے میں 90 فیصد جواب دہندگان نے یاسوکونی شرائن کو "جنگی مجرموں کا مزار” قرار دے دیا،چینی میڈیا
- چین مونٹی نیگرو کی حکومت کی جانب سے ایک چین کے اصول پر ثابت قدمی سے عمل درآمد کو سراہتا ہے، چینی وزیر خارجہ
- چینی وزیراعظم تاجکستان کے سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ گئے
- یورو زون میں افراطِ زر 3 سال کی بلند ترین سطح پر ہے ، صدر یورپی مرکزی بینک
- دریائے لان زانگ کے کنارے چین، لاؤس، میانمار اور تھائی لینڈ کے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی فلمی شام
- چین، دریائے یانگسی ڈیلٹا انٹرنیشنل یوتھ فلم ویک کا آغاز
- چین کا جاپانی حکمرانوں کی جانب سے یاسوکونی شرائن کی زیارت کو تاریخی انصاف کی توہین قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کا اظہار
- چین، کینٹن فیئر مسلسل جدت برقرار رکھے ہوئے ہے، چینی میڈیا
- چین ازبکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے کا خواہاں ہے ، چینی وزیراعظم