بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے “امپیریل اسپرنگز انٹرنیشنل فورم 2024” کے نام تہنیتی پیغام بھیجا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ اپنے قیام کے بعد سے گزشتہ دس سالوں سے زائد عرصے سےامپیریل اسپرنگز انٹرنیشنل فورم نے کثیر الجہتی پر گامزن رہتے ہوئے عالمی حکمرانی پر تبادلے، چینی منصوبے کو شیئر کرنے اور چین اور دنیا کے مختلف ممالک کے درمیان تبادلہ خیال کو فروغ دینے میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔ شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ آج کی دنیا تنازعات کا شکار ہے۔ امن اور ترقی تمام ممالک کے عوام کی مشترکہ خواہش ہے۔ چین تمام ممالک کے ساتھ مل کر دنیا کے امن و استحکام کے تحفظ کے لئے انصاف، عالمی پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لئے مشترکہ مفادات پر مبنی تعاون، اور انسانی تہذیب کی نئی ترقی کے لئے رواداری اور باہمی سیکھنے پر عمل کرنے کا خواہاں ہے۔ اسی دن “امپیریل اسپرنگز انٹرنیشنل فورم2024” میڈرڈ اسپین میں شروع ہوا اور اس کا موضوع ہے “مشترکہ کوشش، مشترکہ مستقبل
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز