بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس کی اطلاع کے مطابق، جنوری سے نومبر 2024 تک 29.218 ملین غیر ملکی افراد چین میں داخل ہوئے، جو سال بہ سال 86.2 فیصد کا اضافہ ہے۔ ان میں سے 17.446 ملین افراد ویزا فری کے ذریعے چین میں داخل ہوئے، جو سال بہ سال 123.3 فیصد کا اضافہ ہے۔ خاص طور پر اس سال کے آغاز سے 72/144 گھنٹے ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی نے اندرون و بیرون ملک پرجوش ردعمل پیدا کیا ہے اور اس پالیسی سے فائدہ اٹھانے والے غیر ملکیوں کی تعداد میں سال بہ سال 132.9 فیصد اضافہ ہوا ہے
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز